ایشین گیمز: والی بال میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

ناگویا: (دنیا نیوز) جاپان میں جاری ایشین گیمز کے والی بال ایونٹ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ازبکستان کو تین صفر سے شکست دے دی۔

واضح رہے قومی ٹیم نے اس سے قبل اپنے پہلے میچ میں تھائی لینڈ کو بھی تین ایک سے مات دی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...