ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو مسلسل تین فتوحات کے بعد پہلی شکست
ناگویا: (دنیا نیوز) ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان کو مسلسل تین فتوحات کے بعد پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ایچی ناگویا میں جاری ایونٹ میں ملیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں 4-5 سے شکست دے کر قومی ٹیم کی مسلسل فتوحات کو بریک لگادیا۔
— Asian Hockey Federation (@asia_hockey) September 26, 2026
میچ کے دوران دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور مہارت کے ساتھ مخالف پر دباؤ برقرار رکھا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments