قطر گیٹ کرپشن سکینڈل: نیتن یاہو کے دو سینئر مشیر گرفتار

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تل ابیب: (دنیا نیوز) قطر گیٹ کرپشن سکینڈل میں اسرائیلی وزیراعظم کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دو سینئر مشیر گرفتار کر لئے گئے جن کو تین روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، کیس کو ’’قطر گیٹ سکینڈل‘‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔

نیتن یاہو نے کہا یہ سیاسی مقدمات ہیں، ہمیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں