نواز شریف بیلا روس کا دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

لندن: (دنیا نیوز) سابق وزیر اعظم نواز شریف بیلا روس کا دورہ مکمل کر کے لندن پہنچ گئے۔

نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے منسک سے لندن کے لوٹن ایئر پورٹ پہنچے، نواز شریف دو ہفتے تک لندن میں قیام کریں گے۔

سابق وزیراعظم لوٹن ایئرپورٹ سے اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ روانہ ہو گئے، نواز شریف لندن میں اپنے علاج کے علاوہ سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں