اسرائیل کا نیا سکیورٹی نظریہ ناکام ہوچکا ہے، ابراہیم عزیزی

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی رہنما ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت کا نیا سکیورٹی نظریہ ابتدا ہی سے ناکام ہوچکا ہے۔

ابراہیم عزیزی کے مطابق اسرائیل کا نیا سکیورٹی نظریہ نہ اسے تحفظ فراہم کرسکتا ہے اور نہ ہی مزید مہلت دلا سکتا ہے۔

انہوں نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی حکومت کا انجام بہادر ایرانی قوم اور مزاحمتی محاذ کے ہاتھوں مکمل شکست ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...