یوکرائن:سیکیورٹی فورسز کا حملہ 5 افراد ہلاک،13 زخمی

یوکرائن:سیکیورٹی فورسز کا حملہ 5 افراد ہلاک،13 زخمی

یوکرائن میں سیکیورٹی فورسز کے آرٹلری حملے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ 13 زخمی ہو گئے ۔

کیف(آن لائن)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ خطہ ڈونٹسک میں سیکیورٹی فورسز نے ایک گھر پر آرٹلری حملہ کیا جس سے ارد گرد کے چار گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔ حملے میں پانچ افراد ہلاک جبکہ تیرہ سے زائد زخمی ہو گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں