فجی میں 6.5 شدت کا زلزلہ

 فجی میں 6.5 شدت کا زلزلہ

بحرالکاہل کے جزیرہ فجی میں 6.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم سونامی

ہانگ کانگ(آن لائن) وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ زلزلے کا مرکز فجی سے 224 کلو میٹر دور 10 کلومیٹر زیر زمین تھا۔پیسفک سونامی وارننگ سنٹر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ نہیں ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں