دوران حج گم ہونے والے 130بچوں کو والدین کے حوالے کردیاگیا

دوران حج گم ہونے والے 130بچوں کو والدین کے حوالے کردیاگیا

حرم سیکیورٹی فورس نے گم ہونے والے 130 بچوں کو والدین کے حوالے کردیا۔

مکہ (اے پی پی) عرفہ کے دن حرم مکی شریف میں عمرہ اور زیارت کی غرض سے آنے والے خاندانوں کے بچے بھیڑ میں گم ہوگئے تھے ، جنہیں حرم مکی شریف میں بچوں کے لئے مخصوص نرسری کے حوالے کیا گیا تھا ۔ بعد ازاں والدین کے حوالے کردیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں