عراق میں ترکی کا کرد عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن

عراق میں ترکی کا کرد عسکریت  پسندوں کے خلاف آپریشن

ترک فوج کی سپیشل فورسز نے شمالی عراق میں کرد باغیوں کے خلاف فضائی کارروائی کا آغاز کر دیا

انقرہ( شنہوا ، مانیٹرنگ سیل) ترک وزارت خارجہ کے مطابق کرد گروہ ‘پی کے کے ’ کے خلاف یہ آپریشن ان کی طرف سے ترک فوجی چوکیوں پر حملے کے بعد شروع کیا گیا ہے اور ترکی کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے ۔ڈی ڈبلیو کے مطابق پی کے کے کا مرکزی دفتر شمالی عراق کے قندیل نامی پہاڑوں میں ہے ، ترکی، یورپی یونین اور امریکا اس تنظیم کو دہشت گرد قرار دے چکے ہیں۔ آپریشن

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں