کورونا کا خوف ‘ دس لاکھ برطانوی افراد نے سگریٹ نوشی چھوڑدی

 کورونا کا خوف ‘ دس لاکھ برطانوی  افراد نے سگریٹ نوشی چھوڑدی

برطانیہ میں سگریٹ نوشی اور صحت سے متعلق کام کرنیوالے ایک فلاحی ادارے نے اپنے ایک سروے میں کہاکہ کوروناوبا کے آغاز سے اب تک دس لاکھ سے زائد افراد نے سگریٹ نوشی ترک کر دی ہے

لندن (این این آئی )ان میں سے 41 فیصد نے پہلے چار ماہ میں کوروناوبا کے خوف کے پیش نظر اس عادت کو ترک کیا۔ یونیورسٹی کالج لندن کے ایک الگ کیے جانیوالے سروے کے مطابق 2007 سے اب تک کسی بھی برس کے دوران رواں برس جون میں سب سے زیادہ افراد نے سگریٹ نوشی کی عادت کو ترک کیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں