اردن کے شاہ عبداللہ نے پارلیمنٹ تحلیل کردی،نومبر میں الیکشن

اردن کے شاہ عبداللہ نے پارلیمنٹ  تحلیل کردی،نومبر میں الیکشن

اردن کے شاہ عبد اللہ نے پارلیمنٹ تحلیل کردی،شاہ اردن کے اعلان کے بعدپارلیمان کے 130رکن آئین کے تحت ایک ہفتہ کے اندر مستعفی ہوجائیں گے

عمان(رائٹرز)20 ستمبر 2016 کے انتخابات کے بعد قائم ہونے والی پارلیمان نے 4 سالہ مدت مکمل کرلی ۔شاہ اردن کے اعلان کے بعد ملک میں رواں سال نومبر میں پارلیمانی انتخابات کرائے جانے کی راہ ہموار ہو گئی ہے ۔واضح رہے اردن کے الیکشن کمیشن نے ایک ماہ قبل ہی اعلان کیاتھا کہ نئے الیکشن 10 نومبر کو ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں