کسان احتجاج کے پیچھے پاکستان اور چین ہیں،بھارتی وزیر کا الزام

کسان احتجاج کے پیچھے پاکستان  اور چین ہیں،بھارتی وزیر کا الزام

بھارتی مرکزی وزیررائو صاحب دنیو نے مضحکہ خیز انداز میں کہاہے کہ کسانوں کے احتجاج کے پیچھے پاکستان اور چین ہیں

اورنگ آباد(دنیا مانیٹرنگ)مہاراشٹرا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہاکہ کسانوں کے پیچھے دونوں ہمسایہ ممالک ہیں،پہلے انہوں نے شہریت قانون کے معاملے پرمسلمانوں کو بھڑکایا ،یہ کوشش کامیاب نہ ہوئی تو کسانوں سے کہاگیا کہ انہیں زرعی قوانین سے بہت زیادہ نقصان ہوگا۔وزیر نے تاہم پاکستان اور چین کے تعلق کے حوالے سے کوئی شواہد نہ دیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں