امارات:سیاحوں کے ویزوں میں ایک ماہ کی مفت توسیع

امارات:سیاحوں کے ویزوں  میں ایک ماہ کی مفت توسیع

متحدہ عرب امارات میں موجود سیاحوں کے ویزے میں ایک ماہ کی مفت توسیع کردی گئی

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

دبئی (مانیٹرنگ سیل)سیاحوں کے ویزے میں ایک ماہ کی مفت توسیع متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے حکم پر کی گئی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں