مصر : فرعون دور کے پتھر کا تابوت، قدیم خزانہ دریافت

مصر : فرعون دور کے پتھر کا  تابوت، قدیم خزانہ دریافت

مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے فرعون کے وقت کا ایک قدیم خزانہ اور پتھر کا تابوت دریافت کرلیا

قاہرہ(دنیا مانیٹرنگ)یہ قاہرہ کے قریب واقع ثقرہ سے دریافت کیاگیا،یہ تابوت پانچ ہزار سال پراناہے ، چھ سے زیادہ آثار قدیمہ کے مقامات اس خزانے پر کھوج لئے گئے ہیں۔مصری آثار قدیمہ کے ماہرین نے پتھر کا تابوت ، تاتی کی اہلیہ ملکہ نیرت کا مقبرہ ، متعدد کتابیں ، ماسک ، لکڑی کی کشتیاں اور قدیم مصری مردوں کے کھلونے دریافت کیے ہیں،ماہرین کے مطابق یہ ایک انوکھی اور نئی دریافت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں