سعودی عرب:نابالغ لڑکوں کی سزائے موت قید میں تبدیل
سعودی عرب نے انسانی حقوق کے انڈیکس میں بہتری کے لیے حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزام میں 2012 میں گرفتار 3 نابالغ لڑکوں کی سزائے موت کو کالعدم قرار دے کر قید میں تبدیل کردیا
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)اے ایف پی کے مطابق اعلامیے میں بتایاکہ علی النمر، داؤد ال مرحون اور عبد اللہ کی سزا ئے موت کو 10 سال قید میں تبدیل کردیا گیا۔