سونا 3800، چاندی 73روپے تولہ کم

سونا 3800، چاندی 73روپے تولہ کم

کراچی (کامرس ڈیسک) جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ۔ عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 38 ڈالر کی کمی سے 4309 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔۔۔

 جس کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3 ہزار 800 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 53 ہزار436 روپے، 10 گرام 3 لاکھ 88 ہزار 749  روپے کا ہوگیا۔ دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 73 روپے کی کمی سے 6869 روپے ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...