ڈالرکے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ

ڈالرکے مقابلے روپے  کی قدر میں اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں جمعرات کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 277.26 روپے پر بند ہوا۔ عالمی سطح پر جمعرات کو امریکی ڈالر بلند ترین سطح کے قریب برقرار رہا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...