ایران میں امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں:اقوام متحدہ

ایران میں امریکی حملے جنگی جرائم کے  زمرے میں آسکتے ہیں:اقوام متحدہ

جنیوا(اے ایف پی)اقوام متحدہ کے آزاد تحقیقاتی ماہرین نے کہا ہے کہ ایسے معقول شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران میں شہریوں کے خلاف امریکی حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔

 انسانی حقوق کونسل میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق 28 فروری کو امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد میناب میں شاجرے طیبہ پرائمری سکول پر ٹوماہاک میزائل حملے میں 150 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ، جن میں تقریباً 120 بچے شامل تھے ۔ لامرد میں کھیلوں کے مرکز اور رہائشی علاقے پر حملے میں بھی 22 شہری مارے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...