امریکا نے ایرانی صدر سمیت وفد کو جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کی اجازت دیدی

امریکا نے ایرانی صدر سمیت  وفد کو جنرل اسمبلی اجلاس  میں شرکت کی اجازت دیدی

واشنگٹن(اے ایف پی)امریکا نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سمیت ایرانی وفد کو آئندہ ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی۔

 امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران کا بنیادی وفد امریکا کی میزبانی سے متعلق ذمہ داریوں کے تحت اجلاس میں شریک ہوسکے گا، تاہم وفد گزشتہ سال کے مقابلے میں مختصر ہوگا۔ ارکان پر سفری پابندیاں اور لگژری اشیا کی خریداری پر قدغن ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...