کوٹ رادھا کشن:نہر سے 8 سالہ بچے کی لاش برآمد

کوٹ رادھا کشن:نہر سے  8 سالہ بچے کی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا) کوٹ رادھا کشن نہر سے 8 سالہ بچے کی لاش برآمدکرلی گئی۔

کلارک آباد نہر والے پل کے قریب ایک بچے کی لاش نہر میں تیرتے ہوئے نظر آنے کی اطلاع پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچے اور لاش نہر سے نکال کر اسکے والد نثار احمد کے حوالے کر دی۔ جاں بحق بچے کی شناخت عامر کے نام سے ہوئی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...