ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی شادی نہیں ہوئی، تصاویر جعلی قرار

ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی شادی  نہیں ہوئی، تصاویر جعلی قرار

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ زینڈایا اور ٹام ہالینڈ کی شادی نہیں ہوئی ،اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تصویروں کو جعلی قراردے دیا گیا۔۔۔

زینڈایا کے سٹائلسٹ لا روچ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے دونوں کی شادی کے حوالے سے جھوٹ بولا تھا۔کچھ عرصہ قبل لا روچ نے دعوی کیا تھا کہ زینڈایا اور ٹام ہالینڈ ایک نجی تقریب میں شادی کر چکے ہیں۔ لا روچ نے اب وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ زینڈایا ابھی باضابطہ طور پر شادی شدہ نہیں ہیں اور ان کی کوئی باقاعدہ شادی کی تقریب نہیں ہوئی تاہم فلم ڈونے پارٹ 3 کی پریس مہم کے بعد دونوں شادی کرلیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...