لائنل میسی نے انٹر میامی کیلئے 100 واں گول کردیا
میامی (اے پی پی)ارجنٹائن کے شہرہ آفا ق فٹبالر 39 سالہ لائنل میسی نے کروز ازول کے خلاف 2-0 کی فتح میں انٹر میامی کیلئے اپنا 100 واں گول سکور کیا ۔
اس کامیابی کے ساتھ ہی انٹر میامی نے پہلی بار کیمپیونز کپ اپنے نام کر لیا ہے ۔انٹر میامی کے شریک مالک اور انگلینڈ کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکہم کا کہنا ہے کہ ارجنٹائن کے نامور فٹ بالر لائنل میسی رواں سال کا بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے کے مکمل حقدار ہیں۔ 39 سال کی عمر میں اس سطح پر شاندار کارکردگی دکھانے والا دوسرا کوئی کھلاڑی نہیں ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments