جانی ڈیپ نے عام تعطیلات گزارنے کیلئے فرانس کا گا ؤں خرید لیا

جانی ڈیپ نے عام تعطیلات گزارنے  کیلئے فرانس کا گا ؤں خرید لیا

لاس اینجلس (شوبزڈیسک )ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ نے فرانس میں عام تعطیلات گزارنے کیلئے کوئی خوبصورت گھر خریدنے کی بجائے ایک پورا گاؤں خرید کر اسے جنت نظیر وادی میں تبدیل کر دیا۔۔۔

۔اس خوبصورت گاؤں میں خوبصورت رہائشی مکانات، مہمانوں کیلئے کاٹیجز، کیفے ، سوئمنگ پول، باغات اور اسکیٹ پارک بھی موجود ہے ۔اداکار نے 2001 میں جنوبی فرانس کے مشہور سیاحتی مقام سینٹ ٹروپے کے قریب ایک ویران گاؤں خریدا تھا۔اس کی خریداری پر تقریباً 5 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز اور اس کی تزئین و بحالی پر تقریباً 1 کروڑ ڈالرز کی رقم خرچ کرڈالی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...