سعودی شہزادی دنا بنت عبداللہ انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی دنا بنت  عبداللہ انتقال کرگئیں

سعودی شہزادی دنا بنت عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز انتقال کرگئیں

جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک)ایوانِ شاہی کی جانب سے جاری اعلان کے مطابق شہزادی کی نماز جنازہ مکہ مکرمہ میں آج ادا کی جائے گی، شہزادی دنا شہزادہ عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز کی بیٹی تھیں۔ان کے انتقال پر سعودی عرب میں مختلف شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شاہی خاندان سے تعزیت کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں