کورونا وبا سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 38 لاکھ سے تجاوز کر گئیں

کورونا وبا سے دنیا بھر میں ہلاکتیں 38 لاکھ سے تجاوز کر گئیں

دنیا بھر میں عالمی وبا سے ہلاکتیں 38 لاکھ سے تجاوز کر گئیں

نیویارک، نئی دہلی (دنیا مانیٹرنگ) جبکہ 17 کروڑ 22 لاکھ سے زائد کیسز ہوچکے ہیں ۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ 2215 اموات برازیل میں ہوئیں، 86 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں