چین کو بہتر تعلقات کیلئے سرحد سے فوج ہٹانا ہو گی، بھارتی وزیر خارجہ

چین کو بہتر تعلقات کیلئے سرحد سے  فوج ہٹانا ہو گی، بھارتی وزیر خارجہ

بھارتی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کو دوطرفہ تعلقات میں بہتری کیلئے سرحدوں سے اپنی فوج ہٹانا ہو گی

ممبئی (این این آئی) میڈیا رپورٹ کے مطابق دوشنبے میں علاقائی کانفرنس کے دوران جے شنکر نے چینی ہم منصب وانگ یی نے سائیڈ لائن ملاقات کی،بعدازاں اپنے ٹویٹ میں شنکر نے کہاچینی ہم منصب کیساتھ سرحدی محاذ آرائی ختم کرنے پر بات ہوئی، قیام امن کیلئے اس حوالے سے پیش رفت ناگزیر ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں