امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ 1 ہلاک ، طالب علم سمیت 7 زخمی

امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ  1 ہلاک ، طالب علم سمیت 7 زخمی

امریکی ریاست لوزیانا کی گریمبلنگ سٹیٹ یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور طالب علم سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے

واشنگٹن (شنہوا،اے پی پی) زخمیوں میں ایک کی حالت تشویش ناک ہے ۔ انتظامیہ نے بتایا کہ واقعے کے باعث سالانہ فٹ بال گیمز اور دو روز کے لیے کلاسیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ یونیورسٹی فائرنگ

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں