سابق انڈونیشی صدر احمد سوئیکارنو کی بیٹی نے ہندو مذہب اختیارکرلیا

سابق انڈونیشی صدر احمد سوئیکارنو  کی بیٹی نے ہندو مذہب اختیارکرلیا

انڈونیشیا کے بابائے قوم اور پہلے صدر احمد سوئیکارنو کی 69 سالہ بیٹی سوکماوتی سوئیکارنو پتری نے ہندو مت اختیار کر لیا

جکارتہ (دنیا مانیٹرنگ )انڈیا ٹوڈے نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ سوکماوتی سوئیکارنو پتری کے ہندومت اختیار کرنے کی تقریب جزیرہ بالی میں ہوئی ، ان کے مذہب تبدیل کرنے میں ان کی جزیرہ بالی سے تعلق رکھنے والی دادی نے اہم کردار اد اکیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوکماوتی سوئیکارنو پتری کے وکیل نے کہا کہ وہ ہندو مذہبی عقائد کا مکمل علم رکھتی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں