تاجکستان: مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، 1 ہلاک، متعدد زخمی

تاجکستان: مظاہرین اور پولیس  میں جھڑپیں، 1 ہلاک، متعدد زخمی

تاجکستان کے شورش زدہ خودمختار علاقے گورنو بدخشاں میں مظاہرین اور پولیس کے مابین جھڑپوں میں 1 شخص ہلاک، کئی زخمی

دوشنبہ (اے ایف پی) مقامی سکیورٹی کمیٹی کے مطابق مسلح نوجوان مظاہرین نے گورنو بدخشاں کے دارالحکومت خاروغ کی ایک سرکاری عمارت پر قبضہ کرنے کی کوشش کی، اس دوران جھڑپوں میں پانچ اہلکار زخمی ہو گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں