عراق،مقتدیٰ الصدر73نشستوں کیساتھ فاتح سرکاری نتائج کا اعلان

عراق،مقتدیٰ الصدر73نشستوں  کیساتھ فاتح سرکاری نتائج کا اعلان

عراق کے رہنما مقتدیٰ الصدر کی جماعت 73 نشستوں کیساتھ پارلیمنٹ کا سب سے بڑا گروپ بن گئی

بغداد (اے ایف پی)عراقی الیکشن کمیشن نے اکتوبر انتخابات کے حتمی نتائج جاری کر دئیے ۔ نیوز ایجنسی کے مطابق ایران نواز گروپوں کااتحاد الفتح 17 نشستیں حاصل کرسکا، سابق وزیراعظم نوری المالکی کا اتحاد 33 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ ادھر مقتدی الصدر نے اکثریتی حکومت کا مطالبہ کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں