آسٹریلیا،شارک کا حملہ 16سالہ لڑکی ہلاک

آسٹریلیا،شارک کا حملہ 16سالہ لڑکی ہلاک

سڈنی (اے ایف پی)آسٹریلیا کی ریاست پرتھ کے دریا میں شارک مچھلی کے حملے میں 16 سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی۔

 مقامی پولیس کے مطابق لڑکی کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو ٹیم نے دریا سے نکالا مگر جلد ہی دم توڑ گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں