نائجیریا،مویشی چوروں کی فائرنگ سے ہلاکتیں41ہوگئیں

نائجیریا،مویشی چوروں کی  فائرنگ سے ہلاکتیں41ہوگئیں

ابوجا(اے ایف پی)نائجیریا کی ریاست کاتسینا میں مویشی چوروں کے گینگ کی فائرنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 41ہوگئی۔

 پولیس کے مطابق مویشی چوری کے بڑھتے  واقعات میں ملوث چوروں کا سراغ لگانے کیلئے متعدد دیہات کے درجنوں رضاکار علاقے کا جائزہ لے رہے تھے کہ اس دوران گھات لگا کر بیٹھے چوروں کے گینگ نے ان پر فائرنگ کر دی ۔

نائجیریا

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں