یونان میں مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی،خاتون اور 3بچے ہلاک

یونان میں مہاجرین کی کشتی ڈوب  گئی،خاتون اور 3بچے ہلاک

ایتھنز(اے ایف پی)یونان میں ترکی سے آنیوالے مہاجرین کی کشتی ڈوب گئی جس سے خاتون اور 3بچے ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔۔۔

کشتی میں چالیس مہاجرین سوارتھے جب ان کی کشتی یونان کے جزیرے لیروس کے قریب پہنچی تو ڈوب گئی۔حکام نے فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کردیا۔

کشتی ڈوب گئی

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں