قطر کے نمائندہ خصوصی کی کابل میں افغان حکام سے ملاقات

قطر کے نمائندہ خصوصی کی کابل  میں افغان حکام سے ملاقات

کابل(رائٹرز)قطرکے نمائندہ خصوصی نے کابل کا دورہ کیا اور طالبان قیاد ت سے ملاقاتیں کیں۔۔۔

اتوار کو وزارت  خارجہ کے نمائندہ خصوصی مطلق بن مجید القہطانی وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملے جس میں دوطرفہ تعلقات،لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیاگیا۔

قطر

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں