میری گرفتاری کا خدشہ ہے ،ٹرمپ نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دیدی

میری گرفتاری کا خدشہ ہے ،ٹرمپ  نے کارکنوں کو احتجاج کی کال دیدی

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر کارکنوں کو احتجاج کی کال دے دی۔

سابق صدر ٹرمپ کو مین ہٹن ڈسٹرکٹ اٹارنی کی جانب سے تحقیقات کے سلسلے میں گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔اس حوالے سے انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ مجھے منگل کو گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں