اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 1فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ  سے 1فلسطینی نوجوان شہید

رم اللہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں اسرائیلی فوجی کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہوگیا۔

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 23 سالہ یزان خصیب کو رم اللہ کے قریب اسرائیلی فوجیوں نے گولی ماردی ۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے ایک پریس بیان میں کہا کہ ایک نوجوان فلسطینی نے رم اللہ کے شمال میں ایک اسرائیلی فوجی پر چاقو سے وار کرنے کی کوشش کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں