برکینا فاسو،شدت پسندوں کے حملے ،15فوجی ہلاک

برکینا فاسو،شدت پسندوں  کے حملے ،15فوجی ہلاک

واگادوگو (رائٹرز)برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں شدت پسندوں کے حملے میں فوجیوں سمیت 15 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ شدت پسندوں نے پانی کے پائپوں کی نگرانی پر مامور فوجیوں اور رضاکاروں کو نشانہ بنایا، جنہیں شدت پسند اکثر تباہ کر دیتے ہیں۔

برکینا فاسو کے شمالی علاقے میں شدت پسندوں کے حملے میں فوجیوں سمیت 15 سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ۔ شدت پسندوں نے پانی کے پائپوں کی نگرانی پر مامور فوجیوں اور رضاکاروں کو نشانہ بنایا، جنہیں شدت پسند اکثر تباہ کر دیتے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں