بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا:روس

بیلاروس میں جوہری ہتھیاروں کی تنصیب کا فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا:روس

ماسکو (آئی ایم ایف ) کریملن نے کہا ہے کہ مغربی تنقید کے باوجود بیلاروس میں سٹریٹجک نیوکلیئر ہتھیار نصب کرنے کا منصوبہ تبدیل نہیں ہو گا۔

 ترجمان کریملن نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا کہ روسی منصوبے پر یوکرین اور مغربی ملکوں کا ردعمل ہمارے منصوبے کو متاثر نہیں کر سکتا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں