عمران خان سے بڑا دہشتگرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا:نواز شریف

عمران خان سے بڑا دہشتگرد پاکستان کی  سیاست میں نہیں دیکھا:نواز شریف

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے بڑا دہشتگرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔

اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے ۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا یہ فراڈیا تو پہلے ہی تھا ساری دنیا جانتی ہے لیکن یہ دہشت گرد بھی تھا اس کا کسی کو علم نہیں تھا، یہ تو ہر معاملے میں دوسروں سے نمبر لے کر آگے آگے جارہا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں