شمالی میکسیکو:پولیس پر حملے میں 10افراد ہلاک، 4اہلکار زخمی

شمالی میکسیکو:پولیس پر حملے میں  10افراد ہلاک، 4اہلکار زخمی

میکسیکو سٹی (اے ایف پی) میکسیکو کی شمالی ریاست نیوو لیون میں پولیس پر حملے میں 10 افراد ہلاک، 4 اہلکار زخمی ہو گئے ۔

مقامی پولیس چیف نے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ حملہ آوروں نے مرکزی شاہراہ پر پولیس کی تین گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس سے چار اہلکار زخمی ہوئے ، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دس حملہ آور مارے گئے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں