چین :زچہ و بچہ کی شرح اموات تاریخ کی کم تر سطح پر

چین :زچہ و بچہ کی شرح  اموات تاریخ کی کم تر سطح پر

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں 2022 کے دوران زچہ و بچہ دونوں کی شرح اموات تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئی ۔۔۔

قومی صحت کمیشن نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 2022 میں زچگی کے دوران شرح اموات 15.7 فی 1 لاکھ تھی۔نوزائیدہ اور 5 برس سے کم عمر بچوں میں شرح اموات بالترتیب 4.9 فی ایک ہزار اور 6.8 فی ایک ہزار رہ گئی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں