روس کے سرحدی علاقے میں شیلنگ،2خواتین ہلاک

روس کے سرحدی علاقے میں  شیلنگ،2خواتین ہلاک

ماسکو (اے ایف پی)روس کے سرحدی علاقے بلگورود میں شیلنگ سے 2 خواتین ہلاک، 2 افراد زخمی ہو گئے ۔

مقامی گورنر نے اپنے بیان میں کہا کہ یوکرین کی فورسز نے شیلنگ ضلع شبکینو میں کی ، جن کا نشانہ 2 گاڑیاں بنیں، ایک گاڑی میں 2 خواتین سوارتھیں، ان میں ایک موقع پر ہلاک، دوسری ہسپتال میں دم توڑ گئی، دوسری گاڑی پر سوار 2 افراد شیلنگ سے شدید زخمی ہوئے ، دونوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں