مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ 3سالہ فلسطینی بچے سمیت2زخمی

مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ 3سالہ فلسطینی بچے سمیت2زخمی

تل ابیب(اے پی)مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 سالہ فلسطینی بچے سمیت 2 افراد زخمی ہو گئے ۔

 مقبوضہ مغربی کنارے کی ایک بستی پر فائرنگ کے جواب میں سکیورٹی پوسٹ پر تعینات فوجیوں نے گولیاں چلائیں، بعدازاں اسرائیلی طبی عملے کو اطلاع ملی کہ ایک فلسطینی بچہ اور ایک جوان فائرنگ سے زخمی ہو گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں