اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3سالہ فلسطینی بچہ شہید

اسرائیلی فوج کی فائرنگ  سے 3سالہ فلسطینی بچہ شہید

راملہ (اے ایف پی)اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے گزشتہ ہفتے زخمی ہونے والا 3 سالہ فلسطینی بچہ دم توڑ گیا۔ اسرائیلی و فلسطینی حکام کے مطابق تین سالہ محمد حاتم التمیمی گزشتہ چار روز سے اسرائیل کے ہسپتال میں زیر علاج تھا۔

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے گزشتہ ہفتے زخمی ہونے والا 3 سالہ فلسطینی بچہ دم توڑ گیا۔ اسرائیلی و فلسطینی حکام کے مطابق تین سالہ محمد حاتم التمیمی گزشتہ چار روز سے اسرائیل کے ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں