افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد

افغانستان میں پاکستانی کرنسی  کے استعمال پر پابندی عائد

کابل (نیوز ایجنسیاں)افغانستان میں پاکستانی کرنسی کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق طالبان  حکومت نے افغان شہریوں کو 2 ماہ میں پاکستانی کرنسی کو افغانی سے تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دی ہے ۔امارت اسلامی افغانستان نے درہم ، ریال اور ڈالر کے علاوہ تمام غیر ملکی کرنسیوں کا استعمال بند کرنے کیلئے 2 ماہ کی ڈیڈلائن دی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں