منی پور میں جھڑپوں کی نئی لہر دارالحکومت امپھال میں کرفیو نافذ
امفال (اے پی پی)شورش زدہ ریاست منی پور کے دارالحکومت میں پولیس کیساتھ جھڑپوں میں 15 افراد زخمی ہو گئے جس پر امپھال میں ایک مرتبہ پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب میتی کمیونٹی کے سینکڑوں مظاہرین اپنے پانچ گرفتار ساتھیوں کی رہائی کیلئے مختلف تھانوں میں زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی، اس دوران سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 15 افراد زخمی ہو گئے ۔
منی پور