یوکرین اور اس کے یورپی اتحادیوں کے مابین کشیدگی ناگزیر ، کریملن
ماسکو (اے ایف پی)روسی ایوان صدر کریملن نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین اور اس کے یورپی اتحادیوں کے مابین کشیدگی ناگزیر ہے۔۔۔
جوکہ بتدریج بڑھے گی۔ رپورٹروں سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان کریملن ڈمیتری پیسکوف نے کہا کہ کیف اور وارسا کے مابین کئی باتوں پر اختلافات ہیں، جوکہ بتدریج بڑھیں گے ، وقت کیساتھ کیف اور دیگر یورپی ممالک کے مابین بھی اختلافات بڑھیں گے ۔