اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں سینکڑوں یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پردھاوا

اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں سینکڑوں  یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پردھاوا

تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی پولیس کی سرپرستی میں کفارہ کی عید کے موقع پر سینکڑوں یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل ہوگئے اور۔۔۔

 وہاں موجود مسلمانوں کو نکالنے کی کوشش کی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر ہلڑ بازی کرنے والے یہودیوں کی تعداد 600 سے زائد تھی، انہوں نے مقدس مسجد کے صحن میں نعرے بازی کی اور مسلمانوں کو عبادت سے روکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں