وینرویلا : چڑیا گھر میں نایاب سفید ببر شیر کے تین بچوں کی پیدائش

وینرویلا : چڑیا گھر میں نایاب سفید  ببر شیر کے تین بچوں کی پیدائش

ماراکای (اے ایف پی)وینزویلا کے چڑیا گھر میں نایاب سفید ببر شیر کے تین بچوں کی پیدائش۔

گلوبل وائٹ لائن پروٹیکشن ٹرسٹ نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ سفید ببر شیروں کی نسل بقا کے خطرے سے دوچار ہے ، افریقہ کے جنگلوں میں اس نسل کے درجن کے لگ بھگ ببر شیر باقی رہ گئے ہیں۔ سفید ببر شیروں کو جوڑا بریڈنگ پروگرام کے تحت جمہوریہ چیک سے لایا گیا، ان کے تین بچوں میں 2 نر اور ایک مادہ ہے ، تینوں بچوں کو ماں سے الگ کر دیا گیا ہے کیونکہ اکثر پنجروں میں بند شیرنیاں بچے مار دیتی ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں