ہرات، نامعلوم حملہ آوروں کی رکشے پر فائرنگ، سات افراد ہلاک

ہرات، نامعلوم حملہ آوروں کی رکشے  پر فائرنگ، سات افراد ہلاک

ہرات (اے ا یف پی)افغانستان کے شہر ہرات میں نامعلوم حملہ آوروں کی ایک رکشے پر فائرنگ سے سات افراد ہلاک، ایک زخمی ہو گیا۔

ہرات کے محکمہ انٹیلی جنس نے نیوز ایجنسی کو بتایا کہ فائرنگ سے ہلاک ہونیوالوں میں چار خواتین شامل ہیں۔جس رکشے کو حملہ آوروں نے نشانہ بنایا، اس پر 2 شیعہ علما سوار تھے ، شبہ ہے کہ دونوں علما حملہ آوروں کا ہدف تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں